اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سپریم کورٹ نے پاکستان مسلم لیگ ن کے رکن پنجاب اسمبلی چوہدری حنیف جٹ کی جعلی ڈگری کیس میں الیکشن ٹربیونل کی طرف سے منسوخ کی گئی رکنیت بحال کردی۔نجی ٹی ویکے مطابق پی پی 226 ساہیوال سے پاکستان مسلم لیگ ن کے رکن اسمبلی چوہدری حنیف جٹ کو جعلی ڈگری پر الیکشن ٹربیونل نے 2014 میں نااہل قرار دیا تھا۔ الیکشن ٹربیونل کی طرف سے نااہل قراردیے جانے کے بعد حنیف گجر نے سپریم کورٹ سے رجوع کیا تھا۔
لیگی رکن پنجاب اسمبلی چوہدری حنیف جٹ کی نااہلی کا فیصلہ کالعدم
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عوام ہوشیار! یہ مشہور اینٹی بائیوٹک ہرگز استعمال نہ کریں، الرٹ جاری
-
پاکستان میں آئندہ ہفتے پیٹرول کی قیمتوں بارے اہم خبر
-
مشہور بالی ووڈ اداکار راجپال یادیو کو قید سنا دی گئی
-
بجلی صارفین کیلئے خوشخبری، نیا نظام متعارف کرانے کا اعلان
-
ہاسٹل میں قیام پذیر 4 طالبات کو سانپ نے ڈس لیا
-
سرگودھا میں صغیر نامی شخص نے اپنی بیوی کی شادی اپنے ملازم کیساتھ رجسٹرڈ کروا دی
-
حکومت کا پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کا فیصلہ
-
وسیم عباس نے صبا حمید سے 29 سال بعد طلاق کی وجہ بتا دی
-
لاہور میں ٹیوشن سینٹر سے بچی کی لاش ملنے کا واقعہ، والد کا تہلکہ خیز انکشاف
-
ملازمین کے لیے بڑی خوشخبری! 3 ہفتوں کی چھٹیوں کا شیڈول جاری
-
سعودی عرب نے پاکستان سمیت 7 ممالک کیلئے سیاحتی پیکج ویزا متعارف کرا دیا
-
طیارہ رول کر رہا ہے، تباہ ہونیوالے کارگو طیارے کے پائلٹ اور کنٹرول ٹاورز کی آخری گفتگو
-
نویں جماعت کی طالبہ کیساتھ گن پوائنٹ پر زیادتی کی ویڈیو وائرل
-
رشتے کے تنازع پر خونریز تصادم، باپ بیٹے سمیت 6افراد جاں بحق



















































