جمعہ‬‮ ، 28 اگست‬‮ 2026 

خیبر پختونخوا حکومت کا یتیم طلبا کوا سکالر شپ دینے کا اعلان

datetime 3  جنوری‬‮  2016 |

پشاور(نیوز ڈیسک)خیبر پختونخوا حکومت نے یتیم طلبا کو سکالر شپ دینے کا اعلان کر دیا ہے۔نادار طلبا کو یہ وظائف ہائر ایجوکیشن انڈومنٹ فنڈ سے دیئے جائیں گے۔اعلی تعلیم اورمحکمہ اطلاعات کے لئے وزیراعلی کے معاون خصوصی مشتاق غنی کے مطابق وظائف بی ایس ڈگری پروگرام میں زیر تعلیم یتیم طلبا کو دی جائے گی، طلبا کو وظائف ہائیر ایجوکیشن انڈومنٹ فنڈز سے فراہم کیے جائیں گے ۔مشتاق غنی کے مطابق صوبہ بھر کے تمام کالجز کو ہدایات جاری کر دی گئی ہیں کہ یتیم طلبا کے کوائف فوری طور پرہائر ایجوکیشن کو فراہم کیئے جائیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…