اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پٹھان کوٹ کی ایئر بیس کے اندر دوبارہ فائرنگ کی اطلاع ملی ہے، بھارتی میڈیا کے مطابق ایئر بیس کے اندر دھماکا بھی سنا گیا ہے۔بھارتی کمانڈوز کی بھاری نفری طلب کر لی گئی ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق ایک دہشت گرد کی اب بھی ایئر بیس کے اندر موجودگی کی اطلاع ہے۔ادھر نئی دلی کے ریلوے اسٹیشن پر بم کی اطلاع بھی موصول ہوئی ہے ،جس کے بعد بھارتی شہر ممبئی کا ریلوے اسٹیشن بندکردیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق لکھنو شتابدی ایکسپریس کو خالی کرا کر تلاشی لی جا رہی ہے۔گزشتہ روز پٹھان کوٹ ایئربیس کے حملے میں 5 حملہ آور ہلاک اور 4 بھارتی فوجی ہلاک اور جبکہ6 زخمی ہوگئے تھے۔ بھارتی حکام کے مطابق حملے میں ایئر بیس کو کوئی نقصان نہیں پہنچا تھا۔ادھر بھارتی انٹیلی جنس ذرائع کا کہنا ہے کہ حکام کو علاقے میں مشتبہ افراد کی موجودگی اورایئر بیس پر ممکنہ حملے سے گذشتہ روز ہی آگاہ کر دیا گیا تھا۔
پٹھان کوٹ ایئر بیس میں دھماکے اورفائرنگ کی آوازیں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
سنت یہ بھی ہے
-
سیمنٹ کی قیمت میں کمی ریکارڈ، فی بوری کی نئی قیمت سامنے آگئی
-
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں کمی کردی
-
کن کن شہروں میں بادل برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نے بتا دیا
-
نیپال میں ہلاکت خیز سیلاب کی وجہ زلزلہ نہیں بلکہ کچھ اور تھا: امریکی ادارے نے بتادیا
-
سونا سستا، فی تولہ قیمت میں بڑی کمی، عوام کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
-
پمزہسپتال آتشزدگی واقعہ میں نومولود بچوں کی اموات کی ذمہ داری کس پر عائد ہوتی ہے؟حامد میر نے نام لی...
-
صنف تبدیل کرنے والی انایا بنگر کو خواتین کی کرکٹ کھیلنے کی اجازت مل گئی
-
بل گیٹس کی مستقبل کے بارے میں تشویشناک پیشگوئی
-
یو اے ای ملازمت کے خواہشمند پاکستانیوں کے لیے اہم خبر
-
وزیراعظم اپنا گھر پروگرام ،اپنا گھر بنانے والوں کیلئے بڑی خبر
-
پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں حیران کن کمی
-
ایپل نے آئی فون لانچ ایونٹ کی تاریخ کا اعلان کر دیا
-
320 کلومیٹر فی گھنٹہ رفتار کے طوفان کا خطرہ، تین ممالک میں شدید تباہی کا خدشہ



















































