جمعہ‬‮ ، 28 اگست‬‮ 2026 

عبدالمالک بلوچ کا براہمداغ بگٹی سے جنیوا میں ملاقاتوں کا انکشاف

datetime 3  جنوری‬‮  2016 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) سابق وزیر اعلی بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے براہمداغ بگٹی سے جنیوا میں ملاقاتوں کا انکشاف کرتے ہوئے کہاہے کہ ریاست اور براہمداغ کے درمیان صلح کے امکانات بہت زیادہ ہیں۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے کہاکہ براہمداغ بگٹی سے ان کی ملاقاتوں کی تفصیلات سے فوج اور وزیراعظم آگاہ تھے تاہم انہوں نے کہا کہ حرب یار مری سے کوئی ملاقات نہیں ہوئی۔ واضح رہے کہ حکومت بلوچستان کے مسئلے کوبات چیت کے ذریعے حل کرنے کی پالیسی پرعمل پیراہے اوراس سلسلے میں ناراض بلوچوں سے رابطے کئے جارہے ہیں جبکہ اب تک بڑی تعداد میں مسلح بلوچوں نے ہتھیاربھی ڈال دیئے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…