ہفتہ‬‮ ، 11 جولائی‬‮ 2026 

حکومت کا دیامر بھاشاڈیم کی تعمیر رواں سال شروع کرنے کا حتمی فیصلہ

datetime 3  جنوری‬‮  2016 |

لاہور(آن لائن) پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنماووفاقی وزیرمنصوبہ بندی وترقی ڈاکٹر احسن اقبال کا کہنا ہے کہ اب دیامر بھاشاڈیم کی تعمیر پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا، حکومت ڈیم کی تعمیر کا آغاز اسی سال کرنے کے لئے پرعزم ہے تاہم اگرعالمی سطح پر کوئی رکاوٹ ڈالی گئی تو اپنے وسائل سے ڈیم کی تعمیر شروع کریں گے۔پاکستان مسلم لیگ ن نوجوانوں میں مایوسی نہیں بلکہ مثبت سوچ کو اجاگر کرنے کا عزم کئے ہوئے ہے۔وہ لاہور میںمیڈیا کے نمائندوں سے خصوصی گفتگو کر رہے تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…