کراچی(نیوز ڈیسک) انسداد دہشت گردی عدالت میں پیش ایم کیوایم رہنما روف صدیقی کی ضمانت میں 15جنوری تک توسیع کر دی گئی ہے۔ رہنما راوف صدیقی پر پہلے بھی 23 مقدمات درج ہیں۔عدالت نے ڈاکٹر عاصم کیس میں مفرور ملزمان وسیم اختر،خواجہ اظہار،فاروق ستار،نسرین جلیل اور دیگر شامل 20 رہنماو¿ں سمیت 100سے زائد ملزمان کے ایک بارپھر ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے گئے ہیں۔ واضح رہے کہ ایم کیو ایم رہنما?ں پر الزام ہے کہ ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے اشتعال انگیز تقریر کی تھی جس میں قومی سلامتی کے اداروں پر تنقید کی گئی تھی اور انہوں نے اس تقریر میں سہولت کار کا کردار اداکیا تھا۔
ڈاکٹر عاصم کیس‘ایم کیوایم رہنما روف صدیقی کی ضمانت میں توسیع
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
سنت یہ بھی ہے
-
سیمنٹ کی قیمت میں کمی ریکارڈ، فی بوری کی نئی قیمت سامنے آگئی
-
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں کمی کردی
-
کن کن شہروں میں بادل برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نے بتا دیا
-
نیپال میں ہلاکت خیز سیلاب کی وجہ زلزلہ نہیں بلکہ کچھ اور تھا: امریکی ادارے نے بتادیا
-
سونا سستا، فی تولہ قیمت میں بڑی کمی، عوام کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
-
پمزہسپتال آتشزدگی واقعہ میں نومولود بچوں کی اموات کی ذمہ داری کس پر عائد ہوتی ہے؟حامد میر نے نام لی...
-
صنف تبدیل کرنے والی انایا بنگر کو خواتین کی کرکٹ کھیلنے کی اجازت مل گئی
-
بل گیٹس کی مستقبل کے بارے میں تشویشناک پیشگوئی
-
یو اے ای ملازمت کے خواہشمند پاکستانیوں کے لیے اہم خبر
-
وزیراعظم اپنا گھر پروگرام ،اپنا گھر بنانے والوں کیلئے بڑی خبر
-
پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں حیران کن کمی
-
ایپل نے آئی فون لانچ ایونٹ کی تاریخ کا اعلان کر دیا
-
320 کلومیٹر فی گھنٹہ رفتار کے طوفان کا خطرہ، تین ممالک میں شدید تباہی کا خدشہ



















































