اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ایف آئی اے نے ڈاکٹر عاصم کے او جی ڈی سی ایل گروپ پر ہاتھ ڈال دیا۔ 10 افراد مزید گرفتار کرلئے گئے۔ تحقیقات شروع کردی گئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے دور میں ڈاکٹر عاصم حسین نے سنچورو پراجیکٹ شروع کیا جو کہ 2015 ء میں مکمل ہوا تھا اور اس پراجیکٹ میں سندھ کی مزید بیورو کریسی اور اہم شخصیات بھی ملوث تھیں۔ ایف آئی اے نے جب پراجیکٹ سے متعلق تحقیقات کیں تو اس میں من پسند افراد کو نہ صرف نوازا گیا بلکہ بھاری رشوت کے عوض من پسند کمپنیوں کو ٹھیکے بھی دیئے گئے تھے۔ ذرائع کے مطابق گرفتار ہونے والے او جی ڈی سی ایل افسران میں سے سابق ایم ڈی محمد ریاض خان‘ جی ایم روح اللہ‘ حافظ محمد اسلم‘ محمد یوسف‘ خان عالم‘ اشرف پٹھان‘ ابوبکر اور منور عباسی کے علاوہ دیگر بھی شامل ہیں۔
ڈاکٹر عاصم کے او جی ڈی سی ایل گروپ کیخلاف کارروائی، 10 افرادگرفتار
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عوام ہوشیار! یہ مشہور اینٹی بائیوٹک ہرگز استعمال نہ کریں، الرٹ جاری
-
پاکستان میں آئندہ ہفتے پیٹرول کی قیمتوں بارے اہم خبر
-
مشہور بالی ووڈ اداکار راجپال یادیو کو قید سنا دی گئی
-
،تحریکِ انصاف کے متعدد رہنمائوں کا پاکستان مسلم لیگ (ن)میں شمولیت کا اعلان
-
ہاسٹل میں قیام پذیر 4 طالبات کو سانپ نے ڈس لیا
-
سرگودھا میں صغیر نامی شخص نے اپنی بیوی کی شادی اپنے ملازم کیساتھ رجسٹرڈ کروا دی
-
حکومت کا پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کا فیصلہ
-
وسیم عباس نے صبا حمید سے 29 سال بعد طلاق کی وجہ بتا دی
-
لاہور میں ٹیوشن سینٹر سے بچی کی لاش ملنے کا واقعہ، والد کا تہلکہ خیز انکشاف
-
ملازمین کے لیے بڑی خوشخبری! 3 ہفتوں کی چھٹیوں کا شیڈول جاری
-
سعودی عرب نے پاکستان سمیت 7 ممالک کیلئے سیاحتی پیکج ویزا متعارف کرا دیا
-
بابر اعظم کو دوبارہ قیادت کیسے ملی، سرفراز احمد کا انکشاف
-
اینکر پرسن ریحان طارق 6 روزہ جسمانی ریمانڈ پر این سی سی آئی اے کے حوالے
-
رشتے کے تنازع پر خونریز تصادم، باپ بیٹے سمیت 6افراد جاں بحق



















































