گوادر (نیوز ڈیسک)راحیل شریف نے کہا ہے کہ دہشتگردی اور کرپشن کا گٹھ جوڑ توڑ دینگے ، پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ یعنی آئی ایس پی آر کے مطابق جنرل راحیل شریف جمعے کی دوپہر صوبہ بلوچستان پہنچے اور بعدازاں انہوں نے تالار اور تربت کا دورہ کیا ۔ آئی ایس پی آر نے بتایا ہے کہ جنرل راحیل شریف نے اپنے دوروں کے موقع پر قبائلی عمائدین سے بھی ملاقات کی ۔ اس موقع پر آرمی چیف کا کہنا تھا کہ پاک فوج قوم کی حمایت سے دہشتگردی کا خاتمہ کردے گی ، قوم کے تعاون سے انصاف اور امن کی راہ ہموار کی جائے گی ۔انہوں نے مزید کہا کہ یہ بات یقین کیساتھ کہہ سکتا ہوں کہ نیا سال عوام کیلئے خوشیوں کا سال ہوگا۔
دہشتگردی اور کرپشن کا گٹھ جوڑ توڑ دینگے ، آرمی چیف
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں ایسا ریکارڈ قائم جو شاید کبھی نہ ٹوٹ سکے
-
لائبہ اعجاز کیس میں نیا موڑ، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف
-
عرفان پٹھان کو افغان کرکٹر راشد خان کے گھر دعوت کی ویڈیو مہنگی پڑگئی
-
زلزلے کے جھٹکے
-
صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ابھیشیک شرما کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کی موجیں، نومبر میں مسلسل 3 چھٹیاں ملنے کا امکان
-
کراچی : گھر سے 5 افراد کی لاشیں ملنے کا واقعہ : پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ کا اہم انکشاف
-
اسکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری
-
اقرار الحسن کا چار روزہ جسمانی ریمانڈ منظور، این سی سی آئی اے نے عدالت میں پیش کردیا
-
ملک میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی
-
اپنا گھر سکیم، شہریوں کے لیے قرض کا حصول مزید آسان ہوگیا
-
آسٹریلیا میں پاکستانی طالبہ کو کچلنےوالےڈرائیور کی سزا معطل



















































