جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

سربراہ تحریک انصاف عمران خان کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا مطالبہ

datetime 1  جنوری‬‮  2016 |

پشاور (نیوز ڈیسک)اے این پی نے مطالبہ کیا ہے کہ عمران خان کیخلاف دہشتگردوں کی سہولت کاری پر مقدمہ درج کیاجائے ۔ جمعہ کو سامنے آنیوالے بیان میں اے این پی کے ترجمان زاہد خان کا کہناتھا کہ عمران خان نے شوکت خانم اسپتال میں طالبان کا علاج کرنے کا خود اعتراف کیاہے ۔ اعتراف کی بنیاد پر عمران خان کیخلاف مقدمہ درج کرکے ان کیخلاف فوجی عدالت میں کارروائی کی جائے ۔ اے این پی رہنما نے شدید تشویش ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان سے اس بات کی بھی تحقیق کی جائے کہ مزید کتنے طالبان رہنماﺅں کا علاج کیاگیاہے ۔ خیبر پختونخوا عمران خان کی جماعت پی ٹی آئی کی صوبائی حکومت سمیت متعدد اضلاع میں مقامی حکومتیں قائم ہیں ۔ جہاں اے این پی کو ماضی کی حکمراں جماعت کے طورپر اپوزیشن کی حیثیت سے دیکھا جاتاہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…