راولپنڈی (نیوزڈیسک)آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے 9دہشت گردوں کی سزائے موت کی توثیق کردی ،ان پر فوجی عدالتوں میں مقدمات چلائے گئے۔ دہشتگردوں کا تعلق کالعدم تنظیم سے ہے۔آئی ایس پی آر کے مطابق دہشتگرد پریڈ لائن مسجد ،انٹرسروسز انٹیلی جنس ہیڈکوارٹرز پرحملوں سمیت دیگر جرائم میں ملوث ہیں۔دہشتگردآئی ایس آئی ہیڈکوارٹرملتان پر حملوں میں ملوث تھے،وہسیکیورٹی اہلکاروں سمیت لاہورمیں شہریوں کیاغوا اورقتل میں بھی ملوث تھے۔دہشتگردوں میں کالعدم تحریک طالبان پاکستان کامیڈیا انچارج محمدغوری بھی شامل ہے جو پریڈ لین مسجد راولپنڈی پرحملے میں ملوث تھا۔آئی ایس پی آر کے مطابق سزاپانیوالوں میں کالعدم حرکت الجہاداسلامی کااہم رکن عبدالقیوم بھی شامل ہیں۔عبدالقیوم آئی ایس آئی ہیڈکوار ٹر ملتان پر حملے میں ملوث تھا۔سزاپانے والوں میں کالعدم ٹی ٹی پی کا محمد عمران،القاعدہ کا اہم رکن احسان محبوب،کالعدم سپاہ صحابہ کے عبدالرؤف گجر،محمدہاشم،سلمان،شفقت،ملک لیاقت،محمد فرحان شامل ہیں۔
آرمی چیف نے9دہشتگردوں کی سزائے موت کی توثیق کردی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
سنت یہ بھی ہے
-
سیمنٹ کی قیمت میں کمی ریکارڈ، فی بوری کی نئی قیمت سامنے آگئی
-
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں کمی کردی
-
کن کن شہروں میں بادل برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نے بتا دیا
-
نیپال میں ہلاکت خیز سیلاب کی وجہ زلزلہ نہیں بلکہ کچھ اور تھا: امریکی ادارے نے بتادیا
-
سونا سستا، فی تولہ قیمت میں بڑی کمی، عوام کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
-
پمزہسپتال آتشزدگی واقعہ میں نومولود بچوں کی اموات کی ذمہ داری کس پر عائد ہوتی ہے؟حامد میر نے نام لی...
-
صنف تبدیل کرنے والی انایا بنگر کو خواتین کی کرکٹ کھیلنے کی اجازت مل گئی
-
بل گیٹس کی مستقبل کے بارے میں تشویشناک پیشگوئی
-
یو اے ای ملازمت کے خواہشمند پاکستانیوں کے لیے اہم خبر
-
وزیراعظم اپنا گھر پروگرام ،اپنا گھر بنانے والوں کیلئے بڑی خبر
-
پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں حیران کن کمی
-
ایپل نے آئی فون لانچ ایونٹ کی تاریخ کا اعلان کر دیا
-
پاکستان کو 150 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار والا نیا بولر مل گیا



















































