اسلام آباد(نیوزڈیسک).مشیر خارجہ سرتاج عزیز کا کہنا ہے کہ افغان مفاہمتی عمل آگے بڑھانے کیلئے سب سے پہلاقدم افغان خانہ جنگی روکنا ہے۔ان کاکہناہےکہ ہمسایوں کے ساتھ بہتر تعلقات چاہتے ہیں، بھارت کے ساتھ جنگ نہیں چاہتے ۔اسلام آباد میں ایک تقریب کے بعد میڈیا سے بات چیت میں مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے بتایاکہ افغان مفاہمتی عمل کے حوالے سے کوآرڈی نیشن کمیٹی کا اجلاس 15 جنوری سے قبل اسلام آباد میں ہو گا، اس میں افغان مذاکراتی عمل آگے بڑھانے کے امور کا جائزہ لیا جائے گا، مذاکرات کےلیےآمادہ گروپوں کو خانہ جنگی ختم کرنے کا کہا جائے گا۔
سرتاج عزیز نےکہاکہ پاک بھارت تعلقات میں بہتری دونوں کے مفاد میں ہے، قیادت کے آنے جانے سے بات چیت ہوتی ہے، مسائل کا حل نکلتا ہے،سعودی اتحاد کے حوالے سے آئندہ دنوں میں اعلیٰ سطح پر رابطہ ہو گا، جس کے بعد پاکستان کے کردار کا تعین کریں گے
دہشتگردی کے خلاف 34اسلامی ممالک کااتحاد،پاکستان کاموقف سامنے آگیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
سنت یہ بھی ہے
-
سیمنٹ کی قیمت میں کمی ریکارڈ، فی بوری کی نئی قیمت سامنے آگئی
-
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں کمی کردی
-
کن کن شہروں میں بادل برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نے بتا دیا
-
نیپال میں ہلاکت خیز سیلاب کی وجہ زلزلہ نہیں بلکہ کچھ اور تھا: امریکی ادارے نے بتادیا
-
سونا سستا، فی تولہ قیمت میں بڑی کمی، عوام کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
-
پمزہسپتال آتشزدگی واقعہ میں نومولود بچوں کی اموات کی ذمہ داری کس پر عائد ہوتی ہے؟حامد میر نے نام لی...
-
صنف تبدیل کرنے والی انایا بنگر کو خواتین کی کرکٹ کھیلنے کی اجازت مل گئی
-
بل گیٹس کی مستقبل کے بارے میں تشویشناک پیشگوئی
-
یو اے ای ملازمت کے خواہشمند پاکستانیوں کے لیے اہم خبر
-
وزیراعظم اپنا گھر پروگرام ،اپنا گھر بنانے والوں کیلئے بڑی خبر
-
پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں حیران کن کمی
-
ایپل نے آئی فون لانچ ایونٹ کی تاریخ کا اعلان کر دیا
-
پاکستان کو 150 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار والا نیا بولر مل گیا



















































