ریاض(نیوز ڈیسک)خانہ کعبہ کے سینئر موذن شیخ محمد سراج معروف انتقال کرگئے ، انہیں مکہ میں سپرد خاک کر دیا گیا۔ خانہ کعبہ میں اللہ اکبر کی صدائیں بلند کرنے کی سعادت حاصل کرنے والے موذن شیخ محمد سراج معروف مکہ میں انتقال کرگئے، وہ طویل عرصہ سے پھیپھڑوں کے عارضہ میں مبتلا تھے۔شیخ معروف کی نماز جنازہ فجر کے بعد خانہ کعبہ میں ادا کی گئی جس کے بعد انہیں مکہ کے قریبی قبرستان المولی میں سپرد خاک کردیا گیا۔ خانہ کعبہ کے چیف موذن علی ملا نے شیخ سراج معروف کے انتقال پر گہرے رنج وغم کا اظہار کیا ہے۔ شیخ معروف خانہ کعبہ کے سینئر موذن تھے۔ اذان دینے کی سعادت انہیں ورثے میں حاصل ہوئی۔ ان کے والد اور دادا بھی اللہ تعالی کے گھر میں اذان دینے کی سعادت حاصل کر چکے ہیں۔
مسجد الحرام کے سینئر ترین موذن محمد سراج معروف انتقال کر گئے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں ایسا ریکارڈ قائم جو شاید کبھی نہ ٹوٹ سکے
-
لائبہ اعجاز کیس میں نیا موڑ، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف
-
عرفان پٹھان کو افغان کرکٹر راشد خان کے گھر دعوت کی ویڈیو مہنگی پڑگئی
-
زلزلے کے جھٹکے
-
صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ابھیشیک شرما کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان
-
کراچی : گھر سے 5 افراد کی لاشیں ملنے کا واقعہ : پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ کا اہم انکشاف
-
اسکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کی موجیں، نومبر میں مسلسل 3 چھٹیاں ملنے کا امکان
-
اقرار الحسن کا چار روزہ جسمانی ریمانڈ منظور، این سی سی آئی اے نے عدالت میں پیش کردیا
-
ملک میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی
-
آسٹریلیا میں پاکستانی طالبہ کو کچلنےوالےڈرائیور کی سزا معطل
-
اپنا گھر سکیم، شہریوں کے لیے قرض کا حصول مزید آسان ہوگیا



















































