راولپنڈی(نیوز ڈیسک)آرمی چیف جنرل راحیل شریف کابل کے دورے پر روانہ ہو گئے ہیں، دورے میں ہونے والی اہم ملاقاتوں میں آرمی چیف افغان حکومت اور افغان طالبان کے درمیان امن عمل کے دوبارہ آغاز سے متعلق بات چیت کریں گے۔آئی ایس پی آر کے مطابق دورے میں آرمی چیف اعلیٰ عسکری اور سیاسی حکام سے ملاقاتیں کریں گے۔ملاقاتوں میں پاک افغان سرحدی امور پر بات چیت کی جائے گی۔آئی ایس پی آر کے مطابق دورے میں نہایت خلوص اور نیک نیتی کے ساتھ افغان امن عمل پر بات چیت کی جائے گی۔
جنرل راحیل شریف ایک روزہ دورے پر افغانستان روانہ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں ایسا ریکارڈ قائم جو شاید کبھی نہ ٹوٹ سکے
-
لائبہ اعجاز کیس میں نیا موڑ، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف
-
عرفان پٹھان کو افغان کرکٹر راشد خان کے گھر دعوت کی ویڈیو مہنگی پڑگئی
-
زلزلے کے جھٹکے
-
صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ابھیشیک شرما کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان
-
کراچی : گھر سے 5 افراد کی لاشیں ملنے کا واقعہ : پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ کا اہم انکشاف
-
اسکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کی موجیں، نومبر میں مسلسل 3 چھٹیاں ملنے کا امکان
-
اقرار الحسن کا چار روزہ جسمانی ریمانڈ منظور، این سی سی آئی اے نے عدالت میں پیش کردیا
-
ملک میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی
-
آسٹریلیا میں پاکستانی طالبہ کو کچلنےوالےڈرائیور کی سزا معطل
-
اپنا گھر سکیم، شہریوں کے لیے قرض کا حصول مزید آسان ہوگیا



















































