جمعہ‬‮ ، 28 اگست‬‮ 2026 

شادی کی تیاریاں شروع، تاریخ سامنے آگئی

datetime 23  دسمبر‬‮  2015 |

لاہور(ویب ڈیسک) نواز شریف کی نواسی اور مریم نواز کی صاحبزادی مہرالنساء26 دسمبر کو پیا گھر سدھار جائیں گی ۔ جاتی عمرہ میں مایوں کی رسم سے شادی کی تقاریب کا آغاز ہوگیا ۔وزیراعظم نے اپنی نواسی مہر النساءدلہا راحیل منیر اور ان کے والد چوہدری منیر کیساتھ تصاویر بھی بنوائیں ۔خوشی کی اس تقریب میں شریف خاندان کے افراد اور عزیز واقارب نے شرکت کی ۔ 26 دسمبر کو بارات آئے گی اور مریم نواز اپنی صاحبزادی مہر النساءکو رخصت کریں گی جب کہ 27 دسمبر کو ولیمہ ہوگا۔یاد رہے کہ مہرالنساءصفدر کا نکاح رواں برس جولائی میں مسجد نیوی میں معروف صنعت کار اور پاکستان میں ابوظہبی حکومت کے نمائندے میاں منیر کے صاحبزادے راحیل منیر کیساتھ پڑھایا گیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…