لودھراں(نیوز ڈیسک)این اے154لودھراں میں ضمنی انتخاب کیلی ےپولنگ جاری ہے۔ پولنگ شام5بجے تک جاری رہےگی۔ حلقے میں رجسٹرڈووٹروں کی تعداد4لاکھ19ہزار183ہے۔انتخاب میں مسلم لیگ ن اور تحریک انصاف سمیت 20 امیدوار حصہ لے رہے ہیں۔ تاہم ن لیگ کے صدیق بلوچ اور پی ٹی آئی کے جہانگیر ترین میں کانٹے کا مقابلہ متوقع ہے۔این اے 154 میں 4لاکھ 19 ہزار 183 رجسٹرڈ ووٹر حق رائے دہی استعمال کریں گے۔303 پولنگ اسٹیشنوں میں سے 6 انتہائی حساس اور 41 پولنگ اسٹیشن حساس قرار دیے گئے۔تمام پولنگ اسٹیشنوں کے اندر اور باہر فوج تعینات ہوگی جبکہ 2 ہزار پولیس اہل کار اور 11 سو رضا کار بھی سکیورٹی کے فرائض انجام دیں گے۔
این اے154لودھراں میں ضمنی انتخاب کیلئے پولنگ جاری
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں ایسا ریکارڈ قائم جو شاید کبھی نہ ٹوٹ سکے
-
لائبہ اعجاز کیس میں نیا موڑ، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف
-
عرفان پٹھان کو افغان کرکٹر راشد خان کے گھر دعوت کی ویڈیو مہنگی پڑگئی
-
زلزلے کے جھٹکے
-
صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ابھیشیک شرما کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان
-
کراچی : گھر سے 5 افراد کی لاشیں ملنے کا واقعہ : پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ کا اہم انکشاف
-
اسکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کی موجیں، نومبر میں مسلسل 3 چھٹیاں ملنے کا امکان
-
اقرار الحسن کا چار روزہ جسمانی ریمانڈ منظور، این سی سی آئی اے نے عدالت میں پیش کردیا
-
آسٹریلیا میں پاکستانی طالبہ کو کچلنےوالےڈرائیور کی سزا معطل
-
وزیراعظم شہباز شریف کا کسانوں کے لیے بڑا اعلان
-
ملک میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی



















































