کراچی (نیوزڈیسک) قومی ایئرلائن پی آئی اے کے چیئرمین ناصرجعفر نے دھمکی دی ہے کہ اگر مجھے دفتر داخل ہونے سے روکا گیا تو عہدے سے استعفیٰ دے دوں گا ۔تفصیلات کے مطابق پی آئی اے میں قلم چھوڑ ہڑتال مسلسل جاری ہے اورپی آئی اے کے ملازمین نجکاری کے حوالے سے صدارتی آرڈیننس کی وجہ سے احتجاج کر رہے ہیں اور افسروں کو بھی دفاتر میں جانے سے روکتے رہے۔ملازمین نے پی آئی اے کے چیئرمین ناصرجعفر کو بھی گزشتہ روز دفتر میں جانے نہیں دیا جس پر پی آئی اے کے چیئرمین سخت برہم ہیں۔ انہوں نے کہا کہ آج بھی دفتر میں داخل ہونے سے روکاگیا تو وہ عہدے سے استعفیٰ دیدیں گے۔
دفتر جانے سے روکا گیا تو استعفیٰ دے دوںگا،چیئرمین پی آئی اے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں ایسا ریکارڈ قائم جو شاید کبھی نہ ٹوٹ سکے
-
عرفان پٹھان کو افغان کرکٹر راشد خان کے گھر دعوت کی ویڈیو مہنگی پڑگئی
-
لائبہ اعجاز کیس میں نیا موڑ، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف
-
زلزلے کے جھٹکے
-
صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ابھیشیک شرما کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان
-
وزیراعظم کا چھوٹے و درمیانے درجے کے کاروباری افراد کیلئےبڑا اعلان
-
کراچی : گھر سے 5 افراد کی لاشیں ملنے کا واقعہ : پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ کا اہم انکشاف
-
اسکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری
-
اقرار الحسن کا چار روزہ جسمانی ریمانڈ منظور، این سی سی آئی اے نے عدالت میں پیش کردیا
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کی موجیں، نومبر میں مسلسل 3 چھٹیاں ملنے کا امکان
-
آسٹریلیا میں پاکستانی طالبہ کو کچلنےوالےڈرائیور کی سزا معطل
-
وزیراعظم شہباز شریف کا کسانوں کے لیے بڑا اعلان



















































