ہفتہ‬‮ ، 09 اگست‬‮ 2025 

پرویز مشرف نے بےنظیر قتل کیس سے متعلق انتہائی اہم فیصلہ کرلیا

datetime 22  دسمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

راولپنڈی(نیوز ڈیسک) سابق وزیر اعظم بے نظیربھٹو قتل کیس میں نامزد ملزم سابق صدر پرویز مشرف نے اپنے خلاف اہم گواہ معروف امریکی صحافی مارک سیگل کے وڈیو لنک بیان اور آئندہ ماہ جرح کے اقدام کو ہائیکورٹ میں چیلنج نہ کرنے کا فیصلہ ہے، اس بارے میں انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نمبرایک نے ملزم پرویز مشرف کی درخواست خارج کرتے ہوئے مارک سیگل کے وڈیو لنک کے بیان کی قانونی حیثیت کو درست قرار دے دیا تھا۔سابق صدرکے وکیل بیرسٹر فروغ نسیم نے اس فیصلے کوہائی کورٹ چیلنج کرنے کا اعلان کیا تھا مگر اب سابق صدر نے اس عدالتی فیصلے کو چیلنج نہ کرنے کا حتمی فیصلہ کیا ہے۔ عدالت نے مارک سیگل کے بیان پر جرح کیلئے20 جنوری کی تاریخ مقررکردی ہے ،علاوہ ازیں مانیٹرنگ ڈیسک کے مطابق غداری کیس میں ایف آئی اے کی ٹیم نے پرویز مشرف کے بیان کیلئے سوالنامہ تیار کر لیا، تحقیقاتی ٹیم کے سربراہ واجد ضیا اور مقصود الحسن سابق صدر کابیان ریکارڈ کرنے کیلئے آج کراچی جائیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



انٹرلاکن میں ایک دن


ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…