ہفتہ‬‮ ، 09 اگست‬‮ 2025 

ڈاکٹر عاصم کیس،پیپلز پارٹی کو بڑا جھٹکا،عدالت نے حکم سنا دیا

datetime 21  دسمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سندھ ہائیکورٹ نے ڈاکٹر عاصم حسین کیس سے متعلق فیصلہ سناتے ہوئے تفتیشی افسر کی رپورٹ مسترد کرتے ہوئے انہیں انسداد دہشتگردی کی عدالت میں پیش کرنے کا حکم دیدیاہے۔تفصیلات کے مطابق ڈاکٹر عاصم حسین کو دہشتگردوں کا علاج کرنے کے معاملے میں عدالت میں پیش کیا گیا جہاں رینجرز، نیب اور ڈاکٹر عاصم کے وکلا نے اپنے دلائل دیے جبکہ تفتیشی افسر نے 300 صفحات پر مشتمل رپورٹ عدالت کے روبرو پیش کی جس میں عدالت سے درخواست کی گئی تھی کہ ڈاکٹر عاصم بے گناہ ہیں لہٰذاانہیں رہا کیا جائے۔ انسداد دہشتگردی کی عدالت کے منتظم جج جسٹس نعمت اللہ پھلپھوٹو نے تفتیشی افسر کی رپورٹ مسترد کرتے ہوئے ڈاکٹر عاصم حسین پر دہشتگردی کی دفعات برقرار رکھی ہیں اور پولیس کو انہیں دوبارہ گرفتار کرنے کا حکم دیے ہوئے انہیں منگل کے روز انسداد دہشتگردی کی عدالت میں دوبارہ پیش کرنے کا حکم دیدیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



انٹرلاکن میں ایک دن


ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…