جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

آصف زرداری کی پاکستان آمد کی خواہش دل میں ہی رہ گئی

datetime 21  دسمبر‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سابق صدرآصف علی زرداری بیماری کے باعث بینظر بھٹو کی برسی میں شریک نہیں ہوسکیں گے۔نجی ٹی وی 92 نیوز کے مطابق سابق صدر آصف علی زرداری جو کہ ان دنوں عمرہ کی ادائیگی کے سلسلہ میں سعودی عرب میں موجود ہیں ،مکہ سے مدینہ جاتے ہوئے بیمار ہوگئے ہیں۔ نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ سابق صدر27 دسمبر کو اپنی مرحوم اہلیہ بینظیر بھٹو کی برسی میں شریک نہیں ہوسکیں گے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…