اسلام آباد(نیوز ڈیسک )ڈی جی رینجرز میجر جنرل بلال اکبر سے کراچی تاجر اتحاد کے صدر عتیق میر کی سربراہی میں تاجروں کے سات رکنی وفد نے ملاقات کی ہے۔ترجمان رینجرز نے بتایا ہے کہ ڈی جی رینجرز نے تاجروں کو بھتہ خوروں کیخلاف کارروائی ، دہشتگردوں کیخلاف آپریشن جاری رہنے کی یقین دہانی کرائی ہے۔ دوسری جانب تاجروں نے جرائم پیشہ افراد اور دہشتگردوں کیخلاف رینجرز کے کردار کی تعریف کی ہے۔ اس موقع پر ڈی جی رینجرز میجر جنرل بلال اکبر نے کہا ہے کہ جرائم پیشہ افراد اور دہشتگردوں کے خلاف آپریشن جاری رہے گا۔
چاہے اب جو کچھ بھی ہوجائے! ڈی جی رینجرز نے تاجروں کو یقین دہانی کرادی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں ایسا ریکارڈ قائم جو شاید کبھی نہ ٹوٹ سکے
-
عرفان پٹھان کو افغان کرکٹر راشد خان کے گھر دعوت کی ویڈیو مہنگی پڑگئی
-
لائبہ اعجاز کیس میں نیا موڑ، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف
-
زلزلے کے جھٹکے
-
صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ابھیشیک شرما کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان
-
وزیراعظم کا چھوٹے و درمیانے درجے کے کاروباری افراد کیلئےبڑا اعلان
-
کراچی : گھر سے 5 افراد کی لاشیں ملنے کا واقعہ : پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ کا اہم انکشاف
-
اسکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری
-
اقرار الحسن کا چار روزہ جسمانی ریمانڈ منظور، این سی سی آئی اے نے عدالت میں پیش کردیا
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کی موجیں، نومبر میں مسلسل 3 چھٹیاں ملنے کا امکان
-
آسٹریلیا میں پاکستانی طالبہ کو کچلنےوالےڈرائیور کی سزا معطل
-
وزیراعظم شہباز شریف کا کسانوں کے لیے بڑا اعلان



















































