لاہور (نیوز ڈیسک)پاکستان کے مشرقی صوبہ پنجاب نے ایک لاکھ میٹرک پاس طلبہ میں لیپ تاپ تقسیم کرنے کا اعلان کردیا ۔مقامی اردو اخبار کے مطابق گذشتہ سال کے برعکس اس بار ایسے طلبہ کوبھی لیپ ٹاپ دیے جانے کا امکان ہے جن کے نمبر 78 فیصد سے کم ہیں ۔ پنجاب کے ہونہار اور ذہین طلبہ میں لیپ ٹاپ فروری 2016 ءمیں تقسیم کیے جائیں گے ۔ بورڈ ذرائع کے مطابق مجموعی نمبروں کی شرح حکومت کی جانب سے طے کی جائے گی تاہم امید کی جارہی ہے پہلی بار کے برعکس اس سال شرح 78 فیصد سے کم رکھنے کا امکان ہے ۔
وزیراعلیٰ پنجاب نے طلباءکو بہت بڑی خوشخبری سنا دی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں ایسا ریکارڈ قائم جو شاید کبھی نہ ٹوٹ سکے
-
عرفان پٹھان کو افغان کرکٹر راشد خان کے گھر دعوت کی ویڈیو مہنگی پڑگئی
-
لائبہ اعجاز کیس میں نیا موڑ، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف
-
زلزلے کے جھٹکے
-
صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ابھیشیک شرما کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان
-
وزیراعظم کا چھوٹے و درمیانے درجے کے کاروباری افراد کیلئےبڑا اعلان
-
کراچی : گھر سے 5 افراد کی لاشیں ملنے کا واقعہ : پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ کا اہم انکشاف
-
اسکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری
-
اقرار الحسن کا چار روزہ جسمانی ریمانڈ منظور، این سی سی آئی اے نے عدالت میں پیش کردیا
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کی موجیں، نومبر میں مسلسل 3 چھٹیاں ملنے کا امکان
-
آسٹریلیا میں پاکستانی طالبہ کو کچلنےوالےڈرائیور کی سزا معطل
-
وزیراعظم شہباز شریف کا کسانوں کے لیے بڑا اعلان



















































