ہفتہ‬‮ ، 09 اگست‬‮ 2025 

عوام کا مطالبہ پورا،دبنگ اعلان کردیا

datetime 19  دسمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاک فوج نے سندھ رینجر ز کو کراچی میں ماضی کی طرح خصوصی اختیارات کے تحت کارروائیاں جاری کررکھنے کیلئے گرین سگنل دیدیا ہے۔نجی ٹی وی چینل ایکسپریس کے پروگرام میں احمد قریشی نے کہا کہ صحافی علی کامران چشتی نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کیاہے انہیں ایک سینئر ملٹری آفیسر نے بتایاہے کہ آرمی کی طرف سے سندھ رینجرز کو کر اچی سمیت پورے سندھ میں خصوصی اختیارات کے تحت کارروائی جاری رکھنے کا گرین سگنل دیدیا گیاہے اور رینجر کویہ اختیارات تحفظ پاکستان آر ڈیننس کے تحت دیئے گئے ہیں۔احمد قریشی کا کہناتھا کہ انہیں ذرائع نے تصدیق کی ہے کہ وزیراعظم نوازشریف نے بھی سندھ رینجرزکو پوری سپورٹ کی یقین دہانی کروا دی ہے کہ وہ کراچی سمیت پورے سندھ میں خصوصی اختیارات کے تحت کارروائی جار ی رکھیں ایسے ہی جیسا کہ سندھ اسمبلی میں یہ قرار داد منظور ہی نہیں ہوئی ہے۔



کالم



انٹرلاکن میں ایک دن


ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…