ہفتہ‬‮ ، 09 اگست‬‮ 2025 

لاہور میں خودکش حملوں کا خطرہ ،حلیے کا بھی پتہ چل گیا

datetime 19  دسمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(آئی این پی) سیکریٹری داخلہ پنجاب میجر (ر)اعظم سلیمان خان نے کہاہے کہ لاہور میں بدستور خودکش حملوں کا خطرہ موجود ہے۔ذرائع کے مطابق ایجنسیوں کی رپورٹ پر محکمہ داخلہ نے پورے صوبے میں سیکیورٹی کے حوالے سے پولیس اور قانوں نافذ کرنے والے اداروں کو خبر دار کیا کہ جن شہروں میں خود کش حملوں کا خدشہ ہے وہاں حملہ آور پیدل، موٹر سائیکل یا موٹر کار پر سوار ہو گا اور عمر 20 سے23 سال تک ہو سکتی ہے، حملہ آور سر پر ہیلمٹ پہنے ہوئے، شلوار قمیض یا پینٹ شرٹ میں ملبوس ہو سکتے ہیں۔سیکریٹری داخلہ نے کہا کہ صوبے میں سیکیورٹی اور امن و امان کی صورت حال کو قابو میں رکھنے کیلیے فول پروف انتظامات کیے گئے ہیں، 5 اضلاع لاہور، ملتان، گوجرانوالہ، مظفر گڑھ اور راولپنڈی کو حساس قرار دیا گیا ہے، ہنگامی بنیادوں پر ٹریننگ کرنیوالے رنگروٹس کو بھی تعینات کیا گیا ہے۔



کالم



انٹرلاکن میں ایک دن


ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…