ہفتہ‬‮ ، 11 جولائی‬‮ 2026 

لاہور میں عمران خان کو ”سیلفی گروپ“نے گھیر لیا،سکیورٹی بلانا پڑ گئی

datetime 19  دسمبر‬‮  2015 |

لاہور( آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی موجودگی میں نجی کالج کی فنڈ ریزنگ تقریب کے دوران بدنظمی کے باعث سیکیورٹی کو بلانا پڑ گیا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور کے مقامی ہوٹل میں نمل کالج یونیورسٹی کی فنڈ ریزنگ تقریب اس وقت بدنظمی کا شکار ہو گئی جب’ سیلفی گروپ‘ نے عمران خان کو گھیر لیا اور ان کے ساتھ تصاویر بنوانے کی کوشش کی،اپنے ہر دلعزیز لیڈر کے ہمراہ تصویر بنوانے کےلئے ہال کے شرکاء سٹیج پر چڑھ دوڑے اور دیکھتے ہی دیکھتے سٹیج پر اس قدر رش بڑھ گیا کہ ہوٹل کی سیکیورٹی کو طلب کرنا پڑ گیا ،سیکیورٹی نے مداخلت کی اور’سیلفی گروپ‘ کو سٹیج سے نیچے اتارا، جس کے بعد معمول کے مطابق تقریب اپنے انجام کو پہنچی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…