بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

رینجرز اختیارات، وزیر اعلی سندھ نے گیند وفاق کے کورٹ میں ڈال دی

datetime 18  دسمبر‬‮  2015 |

کراچی(نیوزڈیسک) وزیر اعلی سندھ نے رینجرز اختیارات کی گیند وفاق کے کورٹ میں ڈال دی ہے ، سمری پر دستخط کر دئیے ، وزارت داخلہ کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری کیا جائے گا۔وزیراعلی سندھ نے رینجرز اختیارات کی سمری پر دستخط کر دئیے ہیں اور گیند وفاق کی کورٹ میں ڈال دی ، سمری منظوری کے لئے وزارت داخلہ کو بھیجی جائے گی۔ محکمہ داخلہ سندھ کی بھیجی جانیوالی سمری پر وزیر اعلی نے دستخط کر دئیے ہیں۔ذرائع کے مطابق اب یہ سمری منظوری کے بعد وزارت داخلہ بھیجی جائے گی۔ وزارت داخلہ منظوری کے بعد رینجرز اختیارات کا نوٹیفکیشن جاری کیا جائے گا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ آئین کا آرٹیکل 147 اور انسداد دہشت گردی ایکٹ دونوں وفاقی قوانین ہیں اس لئے ان کی منظوری وفاق ہی دیتا ہے

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…