ریاض(آئی این پی)سابق صدر آصف علی زرداری سعودی حکومت کی دعوت پر دورہ کیلئے ریاض پہنچ گئے جبکہ رحمان ملک بھی ان کے ہمراہ ہیں۔بدھ کو ا نجی ٹی وی چینل کے مطابق آصف زرداری کے پاکستان آنے یا نہ آنے کا فیصلہ سعودی عرب میں ہو گا جبکہ آصف علی زرداری نے رحمان ملک کو دبئی طلب کیا تھا اور رحمان ملک ان کے ہمراہ دبئی سے سعودی عرب کیلئے روانہ ہوئے۔رحمان ملک نے دبئی روانگی سے قبل اہم شخصیات سے ملاقاتیں بھی کیں۔سابق صدر سعودی عرب کی دعوت پر دورہ پر گئے ہیں جہاں ان کی اعلیٰ سعودی حکام سے ملاقات کا بھی امکان ہے۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
کیا آپ کا نام 13000 روپے حاصل کرنے والی فہرست میں ہے؟ اہلیت چیک کریں
-
چوہے کھانا بند کریں
-
بدنام زمانہ جنسی اسکینڈل؛ زندہ بچ جانے والی خاتون نے دل دہلا دینے والی کہانی سنادی
-
عماد وسیم نے بھارت کیخلاف شکست کی ذمہ داری قبول کرلی،ہوشر با انکشافات
-
سرکاری ملازمین کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
-
نادرا: تاریخ پیدائش کی تبدیلی یا تصحیح کروانے والوں کیلیے اہم خبر
-
’’ مجھے بڑی عمرکی عورتیں پسند ہیں، دوستوں کے گھر جاتا تو کہتاتھا کہ بہنیں سائیڈ پر کر دو امی کو خطرہ...
-
لاہور میں کینال روڈ بند کرنے والے نوجوان کا سافٹ ویئر اپ ڈیٹ، ویڈیو سامنے آگئی
-
مریم نواز کا کسانوں کے لیے بڑا اعلان
-
میٹرک میں فیل ہونے والے طلبا کے لئے بڑی خوشخبری آگئی
-
بھارت جاکر شادی کرنے والی سیما حیدر کے یہاں 11 ماہ میں دوسرے بچے کی پیدائش
-
پاکستان کرکٹ تاریخ کی سب سے مہنگی ڈیل کا امکان بڑھنے لگا
-
پنجاب کے شہریوں کے لیے بڑی خوشخبری، سرکاری نمبر پلیٹ کی شرط ختم کر دی گئی
-
سونے کی اونچی اڑان جاری، آج بھی ہزاروں روپے مہنگا ہوگیا



















































