بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

دو سیاسی پارٹیوں میں خونی تصادم،ہلاکتیں،حالات کشیدہ‎

datetime 15  دسمبر‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) سانگھڑ میںدھک پاڑہ کے قریب فنکشنل لیگ اور پیپلز پارٹی کے کارکنوں میں تصادم کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق دھک پاڑہ کے قریب رحمانی چوک پر دونوں جماعتوں کی ریلیاں پہنچیں تو کارکنوں میں جھگڑا ہو گیا۔ ذرائع کے مطابق جھگڑے کے دوران فائرنگ کے نتیجے میں 3افراد جاں بحق ہوئے جبکہ متعدد افراد زخمی ہو گئے۔واقعے کے بعد علاقے کے حالات شدید کشیدہ ہوگئے ۔

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)