کراچی(نیوز ڈیسک) رینجرز اختیارات کے معاملے پر اپوزیشن کا سندھ اسمبلی میں احتجاج۔ اپوزیشن رہنما سپیکر ڈائس کے سامنے جمع ہوگئے۔ اپوزیشن اراکین کا شور شرابا اور حکومت سے رینجرز اختیارات میں توسیع کا مطالبہ۔ سندھ اسمبلی کا اجلاس سپیکر آغا سراج درانی کی زیر صدارت ہو رہا تھا۔ اپوزیشن نے مطالبہ کیا ہے کہ رینجرز اختیارات سے متعلق قرار داد سندھ اسمبلی میں پیش کی جائے۔ سپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی نے کہا ہے کہ رینجرز سے متعلق کوئی معاملہ ایجنڈے میں شامل نہیں۔ سپیکرسندھ اسمبلی کی اپوزیشن رہنماوں کو نشستوں پرواپس جانے کی ہدایت ۔سندھ اسمبلی کا اجلاس صبح دس بجے تک ملتوی ۔
معاملہ بگڑ گیا ، سندھ حکومت کا اصل چہرہ سامنے آگیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
سنت یہ بھی ہے
-
سیمنٹ کی قیمت میں کمی ریکارڈ، فی بوری کی نئی قیمت سامنے آگئی
-
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں کمی کردی
-
نیپال میں ہلاکت خیز سیلاب کی وجہ زلزلہ نہیں بلکہ کچھ اور تھا: امریکی ادارے نے بتادیا
-
کن کن شہروں میں بادل برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نے بتا دیا
-
سونا سستا، فی تولہ قیمت میں بڑی کمی، عوام کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
-
پمزہسپتال آتشزدگی واقعہ میں نومولود بچوں کی اموات کی ذمہ داری کس پر عائد ہوتی ہے؟حامد میر نے نام لی...
-
صنف تبدیل کرنے والی انایا بنگر کو خواتین کی کرکٹ کھیلنے کی اجازت مل گئی
-
یو اے ای ملازمت کے خواہشمند پاکستانیوں کے لیے اہم خبر
-
وزیراعظم اپنا گھر پروگرام ،اپنا گھر بنانے والوں کیلئے بڑی خبر
-
بل گیٹس کی مستقبل کے بارے میں تشویشناک پیشگوئی
-
پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں حیران کن کمی
-
ایپل نے آئی فون لانچ ایونٹ کی تاریخ کا اعلان کر دیا
-
‘بچی کو ڈاکٹر نے نہیں میں نے بچایا’، پمز واقعے میں بچ جانیوالی واحد نومولود کی خالہ نے ا...



















































