شملہ ( آئی این پی)آئندہ سال ٹوئنٹی20 ورلڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں روایتی حریف ملکوں پاکستان اور بھارت کے درمیان ہونے والے مقابلے کی میزبانی ملنے پر بھارتی ریاست ہماچل پردیش کی ہماچل کرکٹ ایسوسی ایشن ( ایچ پی سی اے ) نے اس میچ میں دونوں پڑوسی ملکوں کے وزرائے اعظم نریندر مودی اور نواز شریف کو مدعو کرنے کا منصوبہ بنالیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت کی میزبانی میں آئندہ سال 8 مارچ سے 3 اپریل تک ہونے والے ٹوئنٹی ـ20 ورلڈ کپ کے دوران ہماچل پردیش دھرم شالہ اسٹیڈیم میں 9 مارچ سے 24 مارچ تک کچھ مقابلوں کی میزبانی کرے گا۔دھرم شالہ میں روایتی حریف بھارت اور پاکستان کے درمیان 19 مارچ کو جبکہ آسٹریلیا اور پاکستان کے درمیان 18 مارچ کو مقابلے ہوں گے۔ ہماچل کرکٹ ایسوسی ایشن ( ایچ پی سی اے ) نے اس میچ میں دونوں پڑوسی ملکوں کے وزرائے اعظم نریندر مودی اور نواز شریف کو مدعو کرنے کا منصوبہ بنایا ہے ۔
اگلے سال کے سب سے بڑے کرکٹ میچ میں نواز،مودی کی انٹری
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)
-
ابھیشیک شرما نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں ایسا ریکارڈ قائم جو شاید کبھی نہ ٹوٹ سکے
-
عرفان پٹھان کو افغان کرکٹر راشد خان کے گھر دعوت کی ویڈیو مہنگی پڑگئی
-
لائبہ اعجاز کیس میں نیا موڑ، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف
-
زلزلے کے جھٹکے
-
صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ابھیشیک شرما کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان
-
وزیراعظم کا چھوٹے و درمیانے درجے کے کاروباری افراد کیلئےبڑا اعلان
-
کراچی : گھر سے 5 افراد کی لاشیں ملنے کا واقعہ : پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ کا اہم انکشاف
-
حکومت نے پیٹرول سستا، ڈیزل مہنگا کرنے کا اعلان کردیا
-
اسکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری
-
اقرار الحسن کا چار روزہ جسمانی ریمانڈ منظور، این سی سی آئی اے نے عدالت میں پیش کردیا



















































