بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

چوہدری نثار کا کراچی آپریشن بارے حتمی موقف سامنے آگیا

datetime 12  دسمبر‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)چوہدری نثار نے کراچی آپریشن بارے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کراچی ایک عام شہر نہیں پاکستان کا سب سے بڑا صنعتی شہر ہے اور اکنامک شہر ہے ۔افواج پاکستان کراچی آپریشن کے علاوہ ضروب عضب میں مصروف ہیں ۔ چوہدری نثار نے کہا کہ ہم آپریشن شروع کرینگے لیکن تمام سیاسی جماعت کے مشورت کیساتھ ۔لیکن یہ بات واضح رہے کہ کراچی میں اس وقت حکومت پیپلزپارٹی کی ہے جس کی وجہ سے اس آپریشن کا کپتان وزیراعلیٰ سندھ قائم علی شاہ ہوگا۔ اس کے علاوہ گورنر اور دیگر سکیورٹی فورسز سے میں نے ملاقات کی ۔ہم نے یہ فیصلہ کیا کہ کراچی میں رینجرز کا آپریشن ہوگا ۔ جس پر میں نے جنرل کیانی سے بات کی ۔کراچی آپریشن تمام سیاسی پارٹیوں ،کابینہ ، صوبائی حکومت کے مشورت سے کیا ۔ چوہدری نثار نے مزید کہا کہ جس سے کارکردگی نہیں ہوگی وہ بیانات پر زور دیتے ہیں ۔ 2013 سے پہلے کراچی کے کیا حالت تھے اور اب کراچی کے کیا حالت ہے ۔ اگر صوبائی حکومت آپریشن نہیں چلنا چاہتا تو ہمیں کوئی اعتراض ہے ۔ پچھلے تین دنوں سے یکطرفہ بیانات آرہے ہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…