ریاض (آن لائن)سعودی عرب کی بارڈر سکیورٹی فورسزنے ملک کے جنوبی سرحدی شہر جازان میں الحرث کے مقام سے سرحد پار سے دراندازی کرنے کی کوشش کرنے والے 80 یمنی حوثیوں کو ہلاک کردیا ہے۔ غےرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی فورسز نے المغیالہ پوائنٹ سے یمن کی سرحد سے سعودی عرب میں داخل ہونے کی کوشش کے دوران حوثی باغیوں کو فائرنگ کا نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں باغی لاشیں چھوڑ کر بھاگ کھٹر ے ہوئے ۔جھڑپوں میں کم سے کم 80 حوثی باغی ہلاک اور متعد زخمی ہوئے ہیں۔ قبل ازیں بدھ کو بھی حوثی باغیوں نے جازان شہر سے سعودی عرب میں داخل ہونے کی کوشش ناکام بنا دیا گیا تھا۔ سعودی فورسز نے الحرث کے پہاڑی علاقے میں حوثی باغیوں کو توپ خانے سے اس وقت نشانہ بنایا جب حوثی ایک گروپ کی شکل میں یمن کے ویران علاقے سے گذر کر سعودی عرب میں داخل ہونےکی کوشش کر رہی تھی ۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)
-
ابھیشیک شرما نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں ایسا ریکارڈ قائم جو شاید کبھی نہ ٹوٹ سکے
-
عرفان پٹھان کو افغان کرکٹر راشد خان کے گھر دعوت کی ویڈیو مہنگی پڑگئی
-
چڑیا گھر میں ٹائیگر کے پنجرے میں داخل ہونے والا شخص ہلاک، انتظامیہ کا ٹائیگر کو زندہ رکھنے کا فیصلہ
-
لائبہ اعجاز کیس میں نیا موڑ، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف
-
زلزلے کے جھٹکے
-
نانا پاٹیکر کی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی
-
صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ابھیشیک شرما کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان
-
وزیراعظم کا چھوٹے و درمیانے درجے کے کاروباری افراد کیلئےبڑا اعلان
-
کراچی : گھر سے 5 افراد کی لاشیں ملنے کا واقعہ : پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ کا اہم انکشاف
-
حکومت نے پیٹرول سستا، ڈیزل مہنگا کرنے کا اعلان کردیا



















































