بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

ننکانہ پولیس نے دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا

datetime 12  دسمبر‬‮  2015 |

ننکانہ(نیوز ڈیسک) ننکانہ صاحب میں حساس اداروں اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں 5دہشت گرد ہلاک جبکہ 3دہشت گرد فرار ہو گئے ہیں۔ ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق حساس اداروں نے ننکانہ صاحب میں کارروائی کے دوران بارودی مواد، کلاشنکوفیں اور حساس دستاویزات برآمد کیا ہے۔ترجمان سی ٹی ڈی کا کہنا ہے کہ حساس اداروں نے دہشتگردوں کا منصوبہ ناکام بنا دیا ہے اور ہلاک ہونے والے دہشتگردوں کی ابھی تک شناخت نہیں ہو سکی ہے جبکہ 3 دہشت گرد فرار ہو گئے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…