کوئٹہ (نیوز ڈیسک) پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے مرکزی دارالحکومت کوئٹہ میں ریموٹ کنٹرول بم دھماکے کے نتیجہ میں ایف سی کے چار اہلکاروں سمیت ایک بچہ زخمی ہوگیا ہے ۔ ذرائع کے مطابق دھماکہ کوئٹہ کی بروری روڈ پر واقع ایف سی چیک پوسٹ کے نزدیک ہوا ۔زخمی ہونیوالے 4 اہلکاروں سمیت ایک بچے کو نزدیکی ہسپتال منتقل کردیاگیاہے ۔ بم ڈسپوزل سکواڈ کے مطابق دھماکے کیلئے 4 سے 5 کلو مواد استعمال کیاگیا۔دھماکے کے بعد علاقے کی سکیورٹی سخت کردی گئی ہے ۔
صبح کے آغاز میں دھماکہ ،ایف سی نشانہ بن گئی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)
-
ابھیشیک شرما نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں ایسا ریکارڈ قائم جو شاید کبھی نہ ٹوٹ سکے
-
عرفان پٹھان کو افغان کرکٹر راشد خان کے گھر دعوت کی ویڈیو مہنگی پڑگئی
-
چڑیا گھر میں ٹائیگر کے پنجرے میں داخل ہونے والا شخص ہلاک، انتظامیہ کا ٹائیگر کو زندہ رکھنے کا فیصلہ
-
لائبہ اعجاز کیس میں نیا موڑ، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف
-
زلزلے کے جھٹکے
-
نانا پاٹیکر کی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی
-
صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ابھیشیک شرما کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان
-
وزیراعظم کا چھوٹے و درمیانے درجے کے کاروباری افراد کیلئےبڑا اعلان
-
کراچی : گھر سے 5 افراد کی لاشیں ملنے کا واقعہ : پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ کا اہم انکشاف
-
حکومت نے پیٹرول سستا، ڈیزل مہنگا کرنے کا اعلان کردیا



















































