جمعہ‬‮ ، 28 اگست‬‮ 2026 

پاکستان میں کرپشن کب شروع ہوئی ؟وزیراعلیٰ سندھ نے سب کچھ بتا دیا

datetime 11  دسمبر‬‮  2015 |

کراچی (نیوز ڈیسک)وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ کا کہنا ہے کہ ملک میں کرپشن کوئی نئی بات نہیں ہے بلکہ یہ تو پاکستان کے پہلے وزیراعظم لیاقت علی خان کے زمانے سے شروع ہوئی تھی۔کراچی میں اینٹی کرپشن کے حوالے سے منعقد ایک سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلی سندھ قائم علی شاہ کا کہنا تھا کہ ملک میں کرپشن کوئی نئی بات نہیں بلکہ یہ معاملہ تو پاکستان کے پہلے وزیراعظم لیاقت علی خان کے زمانے سے شروع ہوئی تھی۔وزیراعلیٰ سندھ کا کہنا تھا کہ کرپشن کا خاتمہ ایک بڑا کام ہے جس کے لئے 2 سال کا عرصہ کم ہے، ایف آئی اے وفاقی تحقیقاتی ادارہ ہے اور اس کے سندھ پر حملے کی بات کی ہے جو غلط نہیں ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…