اسلام آباد(نیوز ڈیسک) سعودی عرب کے نائب وزیر خارجہ نے ہارٹ آف ایشیا کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ کانفرنس سے علاقائی تعاون کو فروغ حاصل ہوگا، سعوی عرب خطے میں دہشت گردی کے خاتمے کے لئے1کروڑ ڈالر دے گا۔ انہوں نے کہا دہشت گرد انسانیت کے دشمن ہیں ، دہشت گردوں اوران کے سہولت کاروں کے خاتمے کے لئے عالمی تعاون ناگزیر ہے۔ سعودی عرب کے نائب وزیر خارجہ نے کہا دہشتگردی انسانیت اور مذاہب دونوں کی دشمن ہے ، اسلام امن اور برداشت کا دین ہے۔
سعودی عرب نے دہشتگردی خاتمے کیلئے بہت بڑا اعلان کردیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)
-
ابھیشیک شرما نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں ایسا ریکارڈ قائم جو شاید کبھی نہ ٹوٹ سکے
-
عرفان پٹھان کو افغان کرکٹر راشد خان کے گھر دعوت کی ویڈیو مہنگی پڑگئی
-
چڑیا گھر میں ٹائیگر کے پنجرے میں داخل ہونے والا شخص ہلاک، انتظامیہ کا ٹائیگر کو زندہ رکھنے کا فیصلہ
-
لائبہ اعجاز کیس میں نیا موڑ، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف
-
زلزلے کے جھٹکے
-
نانا پاٹیکر کی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی
-
صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ابھیشیک شرما کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان
-
وزیراعظم کا چھوٹے و درمیانے درجے کے کاروباری افراد کیلئےبڑا اعلان
-
کراچی : گھر سے 5 افراد کی لاشیں ملنے کا واقعہ : پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ کا اہم انکشاف
-
حکومت نے پیٹرول سستا، ڈیزل مہنگا کرنے کا اعلان کردیا



















































