بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

بھارتی وزیرخارجہ پاکستان پہنچ گئیں

datetime 8  دسمبر‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوزڈیسک) بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج نئی دہلی سے اسلام آباد اسلا م آباد پہنچ گئی ہیں. پاکستان آمد پر بھارتی وزیر خارجہ ہارٹ آف ایشیا کانفرنس میں شرکت کے ساتھ ساتھ سائیڈ لائن ملاقاتیں بھی کریں گی.مشیرخارسرتاج عزیزکے مطابق بھارتی وزیرخارجہ کی وزیراعظم نوازشریف سے بھی ملاقات متوقع ہے ۔پاکستان اوربھارت کے درمیان کشیدگی کے بعد بھارتی وزیر خارجہ کی پاکستان آمد کوایک بڑابریک تھروقراردیاجارہاہے ۔آج وہ پاکستان میں ہونے والی ہارٹ آف ایشیاکانفرنس میں شرکت کریںگی اوراس کے علاوہ مشیرخارجہ سرتاج عزیزسے باضابطہ ملاقات بھی کریں گی ۔کل وزیراعظم پاکستان سے ملاقات بھی کریں گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…