کراچی(نیوز ڈیسک)آئی جی سندھ غلام حیدر جمالی نے کہا ہے کہ پولیس نے رینجرز اور ملٹری پولیس پر حملہ کرنے والے ملزمان پکڑلئے ہیں۔گورنر ہاؤس کراچی میں وزیر اعظم نوازشریف کی سربراہی میں اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا جس میں وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار، چیف آف آرمی اسٹاف جنرل راحیل شریف ، کور کمانڈر کراچی، ڈی جی آئی ایس آئی، گورنر سندھ اور وزیر اعلیٰ سندھ نے شرکت کی۔اجلاس کے دوران آئی جی سندھ نے بتایا کہ پولیس کی جانب سے جرائم پیشہ افراد، ٹارگٹ کلرز اور دہشت گردوں کے خلاف بھرپور کارروائیاں کی جارہی ہیں، پولیس نے رینجرز اور ملٹری پولیس پر حملہ کرنے والے ملزمان کو پکڑلیا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ شہر کی انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالتوں میں 2 ہزار 688 مقدمات زیرسماعت ہیں، عدالتوں نے 66 پر فیصلہ سنایا ہے جن میں 30 مجرموں کو سزا ہوئی۔
کراچی پولیس نے واقعی کمال کر دیا ، رینجرز اور ملٹری پولیس پر حملہ کرنے والوں کی گرفتاری سے وزیر اعظم کو آگاہ کر دیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)
-
ابھیشیک شرما نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں ایسا ریکارڈ قائم جو شاید کبھی نہ ٹوٹ سکے
-
عرفان پٹھان کو افغان کرکٹر راشد خان کے گھر دعوت کی ویڈیو مہنگی پڑگئی
-
چڑیا گھر میں ٹائیگر کے پنجرے میں داخل ہونے والا شخص ہلاک، انتظامیہ کا ٹائیگر کو زندہ رکھنے کا فیصلہ
-
زلزلے کے جھٹکے
-
لائبہ اعجاز کیس میں نیا موڑ، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف
-
نانا پاٹیکر کی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی
-
صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ابھیشیک شرما کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان
-
وزیراعظم کا چھوٹے و درمیانے درجے کے کاروباری افراد کیلئےبڑا اعلان
-
کراچی : گھر سے 5 افراد کی لاشیں ملنے کا واقعہ : پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ کا اہم انکشاف
-
حکومت نے پیٹرول سستا، ڈیزل مہنگا کرنے کا اعلان کردیا



















































