بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

تحریک انصاف کا اپنے تمام ”بڑوں“کو جھٹکا دینے کا فیصلہ

datetime 7  دسمبر‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف نے پارٹی کے چیئرمین، سیکرٹری اطلاعات اور سیکرٹری خزانہ کے علاوہ تمام عہدے تحلیل کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ تحریک انصاف کے تمام پارٹی عہدے رواں ماہ تحلیل کردیے جائیں گے۔ انٹرا پارٹی انتخابات کے لیے عہدے تحلیل کیے جا رہے ہیں تحریک انصاف کا الیکشن کمیشن عبوری سیٹ اپ تشکیل دے گا۔ پارٹی کے تمام عہدے تحلیل ہونے کے باوجود چیئرمین،سیکرٹری اطلاعات اورسیکرٹری خزانہ کے عہدے برقرار رہیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…