بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

وزیراعظم نواز شریف آج کراچی پہنچیں گے

datetime 7  دسمبر‬‮  2015 |

کراچی(نیوز ڈیسک)وزیر اعظم نواز شریف کی زیر صدارت کراچی میں امن و امان سے متعلق اجلاس آج ہو رہا ہے۔ جس میں آرمی چیف جنرل راحیل شریف خصوصی شرکت کریں گے۔ اجلاس کے دوران رینجرز کو خصوصی اختیارات دینے کے معاملے میں تاخیر پر بھی بات ہو گی۔ذرائع کے مطابق گورنر ہاؤ س کراچی میں آج دوپہر ہونے والے اجلاس میں گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان، وزیر اعلیٰ سید قائم علی شاہ ، وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثاراور انٹیلی جنس اداروں کے سربراہان بھی شریک ہوں گے۔اجلاس کی صدارت وزیر اعظم نواز شریف کریں گے جبکہ آرمی چیف جنرل راحیل شریف خصوصی طور پر شریک ہوں گے، اجلاس میں اہم فیصلے متوقع ہیں۔ذرائع کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ سندھ میں رینجرز کو خصوصی اختیارات ملنے سے متعلق سمری کی منظوری میں تاخیر کا معاملہ بھی اٹھائیں گے۔ اجلاس میں چیف سیکریٹری سندھ صوبے میں امن و امان کی صورتحال اور نیشنل ایکشن پلان پر عمل درآمد سے متعلق بریفنگ دیں گے۔ ذرائع کے مطابق ڈی جی رینجرز سندھ میجر جنرل بلال اکبر کراچی میں جاری ٹارگٹڈ آپریشن سے متعلق آگاہ کریں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…