جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

شیخ رشید نے شکست کی بھڑاس عوام پر نکال دی

datetime 6  دسمبر‬‮  2015 |

راولپنڈی(این این آئی)راولپنڈی کے بلدیاتی انتخابات میں عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے شکست کی بھڑاس عوام پر نکالتے ہوئے کہاہے کہ قوم کو تب سمجھ آئے گی جب ایک ایک چیز بک جائے گی ایک انٹرویو میں انہوںنے کہاکہ جب تک ملک کو قبضہ گروپ سے نہیں چھڑا لیتے ہار نہیں مانیں گے۔ آمر کے دور میں ملک 6 ہزار ارب کا مقروض تھا اور اب 30 ہزار ارب کا مقروض ہے۔ انہوں نے کہا کہ قوم کو تب سمجھ آئے گی جب ایک ایک چیز بک جائے گی۔عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا کہ امید تھی راول ٹاﺅن سے 13 سے 16 نشستیں جیتیں گے مگر ایسا نہیں ہوا کیونکہ نتائج ہماری توقع کے مطابق نہیں آئے۔ انہوںنے کہاکہ شہر میں شکست تسلیم کرتے ہیں مگر عوام کی خدمت جاری رکھیں گے۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…