لاہور( این این آئی)تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان مرکزی رہنماﺅں کی شدید مخالفت کے باوجود انٹر اپارٹی انتخابات کرانے پر بضد ہیں ،عمران خان کی طرف سے آنے والے دنوںمیں باضابطہ اعلان کئے جانے کا امکان ہے ۔ ذرائع کے مطابق پنجاب کے آرگنائزر چوہدری محمد سرور سمیت دیگر رہنماﺅںنے عمران خان سے واضح کہا ہے کہ پوری دنیا میں سیاسی جماعتوںمیں صرف اوپر کے عہدوں پر انتخابات ہوتے ہیں۔مجموعی طو رپر انتخابات کرانے سے پارٹی کو پہلے بھی نا قابل تلافی نقصان پہنچا اوریہی اقدام عام انتخابات میں شکست کی وجہ بھی بنا اور مستقبل میں اس طرح کے کسی تجربے سے اجتناب کیا جائے تاہم اس کے باوجود عمران خان انٹر اپارٹی انتخابات کرانے پر بضد ہیں اور ان کی طرف سے آنے والے دنوںمیں اس کا باضابطہ اعلان کرائے جانے کا امکان ہے۔
عمران خان پارٹی رہنماﺅں کی مخالفت کے بعد اپنے فیصلے پر قائم
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)
-
ابھیشیک شرما نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں ایسا ریکارڈ قائم جو شاید کبھی نہ ٹوٹ سکے
-
عرفان پٹھان کو افغان کرکٹر راشد خان کے گھر دعوت کی ویڈیو مہنگی پڑگئی
-
چڑیا گھر میں ٹائیگر کے پنجرے میں داخل ہونے والا شخص ہلاک، انتظامیہ کا ٹائیگر کو زندہ رکھنے کا فیصلہ
-
لائبہ اعجاز کیس میں نیا موڑ، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف
-
زلزلے کے جھٹکے
-
نانا پاٹیکر کی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی
-
صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ابھیشیک شرما کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان
-
وزیراعظم کا چھوٹے و درمیانے درجے کے کاروباری افراد کیلئےبڑا اعلان
-
کراچی : گھر سے 5 افراد کی لاشیں ملنے کا واقعہ : پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ کا اہم انکشاف
-
حکومت نے پیٹرول سستا، ڈیزل مہنگا کرنے کا اعلان کردیا



















































