اسلام آباد(نیوز ڈیسک )لندن سے لاہور آنیوالی پروازکیساتھ پرندہ ٹکرا گیا جس کے باعث طیارے کو ائیرپورٹ پر بحفاظت اتار دیا گیا طیارہ بڑے حادثے سے بچ گیا، لندن سے لاہور آنیوالی طیارہ 709 ایک گھنٹہ تاخیرکا شکار تاہم پرواز کو بحفاظت ائیر پورٹ پر اتار دیا گیا ۔