ہفتہ‬‮ ، 11 اپریل‬‮ 2026 

مشرف کیخلاف سنگین غداری کیس کا ریکارڈ ایف آئی اے کے حوالے کر دیا گیا

datetime 4  دسمبر‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سابق صدر اور ریٹائرڈ آرمی چیف جنرل پرویز مشرف کے خلاف سنگین غداری کیس میں ایف آئی اے کی ٹیم کو تفتیش کا ریکارڈ دیدیا گیا۔ تفتیشی ٹیم عبدالحمید ڈوگر ،شوکت عزیز اور زاہد حامد کے بیانات بھی لے گی۔ذرائع کے مطابق پرویز مشرف سمیت دیگر کیخلاف سنگین غداری کیس کی تحقیقات کیلئے قائم کمیٹی کے سربراہ ایڈیشنل ڈی جی ایف آئی اے واجد ضیا ہونگے ،دیگر اراکین میں ڈائریکٹر مقصود الحسن ،ڈاکٹر عثمان اورعبدالقادر شامل ہیں۔ذرائع کے مطابق ایف آئی اے کی ٹیم کو سنگین غداری کیس کی تفتیش کا ریکارڈ دیدیا گیا،ٹیم سابق وزیراعظم شوکت عزیز ،سابق وفاقی وزیر زاہد حامد اور سابق چیف جسٹس سپریم کورٹ عبدالحمید ڈوگر کے بیانات بھی ریکارڈ کریگی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)


ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…