جمعہ‬‮ ، 08 اگست‬‮ 2025 

پاکستان پہنچتے ہی ریحام خان نے اپنے مخالفین کو کھری کھری سنادی

datetime 3  دسمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان کا کہنا ہے کہ میرے خلاف غلط باتیں کرنے والوں نے اپنی اوقات دکھا دی ہے۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ریحام خان کا کہنا تھا کہ بہت خوشی ہے کہ پاکستانیوں کی محبت اور شفقت میں کوئی کمی نہیں آئی، میرے خلاف تنقید کرنے والے صرف 4 ہی لوگ ہیں، جن لوگوں نے پی ٹی آئی رہنماو¿ں سے پیسے لینے کے الزامات لگائے وہ ثابت کریں، پی ٹی آئی کے کسی رہنما سے پیسے یا فلیٹ نہیں لیا۔ اس مشکل صورت حال میں ساتھ دینے پر پی ٹی آئی رہنما فیصل واڈا اور ان کی فیملی کا شکریہ ادا کرتی ہوں۔ریحام خان کا کہنا تھا کہ مجھے دھمکیاں دینے والے جان لیں کہ میں پٹھان ہوں اور ڈرنے والی نہیں، جان دینا بھی آتا ہے لڑنا بھی آتا ہے، ہمارا معاشرہ خواتین پر حملے کرنے پر خاموش رہنے کا کہتا ہے اس لئے اس طرف بہت زیادہ توجہ کی ضرورت ہے، کسی سیاسی جماعت سے تعلق قائم کئے بغیر اسٹریٹ چائلڈ اور چائلڈ لیبر کے لئے کام کرتی رہوں گی کیونکہ یہ میرا جذبہ ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



انٹرلاکن میں ایک دن


ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…