اسلام آباد(نیوزڈیسک )اسلام آباد کے بلدیاتی الیکشن کے بعد ریٹرننگ افسر نے یونین کونسل نمبر 20 اور 22 میں دوبارہ گنتی کی درخواست لینے سے انکار کر دیانجی ٹی وی کے مطابق یو سی 20 اور 22 سمیت 7 یونین کونسل میں انتخابی نتائج پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے پاکستان تحریکٍ انصاف نے دوبارہ گنتی کی درخواست دی تھی جس میں سے ریٹرننگ افسر نے یو سی 20 اور 22 میں دوبارہ گنتی کی درخواست لینے سے انکار کر دیا ۔جس پرپی ٹی آئی کارکنان نے ریٹرننگ افسر کے دفتر کے باہر مظاہرہ شروع کردیا
پی ٹی آئی کی امیدوں کو نظر لگ گئی،پانی سر سے گزر گیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)
-
ابھیشیک شرما نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں ایسا ریکارڈ قائم جو شاید کبھی نہ ٹوٹ سکے
-
عرفان پٹھان کو افغان کرکٹر راشد خان کے گھر دعوت کی ویڈیو مہنگی پڑگئی
-
چڑیا گھر میں ٹائیگر کے پنجرے میں داخل ہونے والا شخص ہلاک، انتظامیہ کا ٹائیگر کو زندہ رکھنے کا فیصلہ
-
زلزلے کے جھٹکے
-
نانا پاٹیکر کی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی
-
صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ابھیشیک شرما کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا
-
لائبہ اعجاز کیس میں نیا موڑ، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف
-
وزیراعظم کا چھوٹے و درمیانے درجے کے کاروباری افراد کیلئےبڑا اعلان
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان
-
حکومت نے پیٹرول سستا، ڈیزل مہنگا کرنے کا اعلان کردیا
-
کراچی : گھر سے 5 افراد کی لاشیں ملنے کا واقعہ : پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ کا اہم انکشاف



















































