بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

ریحام خان طلاق کے بعد پاکستان پہنچ گئیں

datetime 3  دسمبر‬‮  2015 |

لاہور(نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان لندن سے پاکستان واپس پہنچ گئی ہیں۔ ریحام خان پی آئی اے کی پرواز کے ذریعے کراچی پہنچیں جہاں لاہور کے لئے روانہ ہو گئیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ریحام خان کو پاکستان میں چند افراد سے خطرات کا سامنا ہے، انہیں یہ دھمکیاں ، بذریعہ ای میل اور آن لائن دی گئیں۔ ریحام خان کا بیٹا لندن میں ہے جبکہ ان کی دو بیٹیاں پہلے ہی اسلام آباد پہنچ چکی ہیں۔وہ پاکستان میں ایک نجی چینل سے دوبارہ پروگرام شروع کریں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…