نئی دہلی (نیوزڈیسک)بھارتی وزیرخارجہ سشما سوراج کا آئندہ ہفتے دورہ پاکستان کا امکان ہے جس میں وہ افغانستان کے بارے میں ایک کانفرنس میں شرکت کرینگی ۔بدھ کوبھارتی میڈیا کے مطابق یہ پروگرام بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کی پاکستانی ہم منصب نواز شریف سے پیرس میں ملاقات کے بعد سامنے آیا ہے جس میں دونوں رہنماﺅں نے گرمجوشی سے مصافحہ کیا اور کچھ دیر بات چیت کی تھی تاہم اس بات چیت کی تفصیلات سامنے نہیں آ سکیں اور دونوں ممالک کے حکام نے اسے خیر سگالی ملاقات قرار دیا ہے دونوں وزرائے اعظم کی پچھلی باقاعدہ ملاقات جولائی میں روس کے شہر اوفا میں شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہ اجلاس کے موقع پر ہوئی تھی جس میں انہوںنے قومی سلامتی مشیروں کی ملاقات پر اتفاق کیا تاہم بعد میں بھارت کی طرف سے مختلف شرائط عائد کئے جانے کے باعث یہ بےل منڈھے نہ چڑھ کر سکی ۔
ملاقات کانتیجہ سامنے آگیا،اہم شخصیت کے آئندہ ہفتے دورہ پاکستان کا امکان
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)
-
ابھیشیک شرما نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں ایسا ریکارڈ قائم جو شاید کبھی نہ ٹوٹ سکے
-
عرفان پٹھان کو افغان کرکٹر راشد خان کے گھر دعوت کی ویڈیو مہنگی پڑگئی
-
چڑیا گھر میں ٹائیگر کے پنجرے میں داخل ہونے والا شخص ہلاک، انتظامیہ کا ٹائیگر کو زندہ رکھنے کا فیصلہ
-
زلزلے کے جھٹکے
-
لائبہ اعجاز کیس میں نیا موڑ، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف
-
نانا پاٹیکر کی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی
-
صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ابھیشیک شرما کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان
-
وزیراعظم کا چھوٹے و درمیانے درجے کے کاروباری افراد کیلئےبڑا اعلان
-
کراچی : گھر سے 5 افراد کی لاشیں ملنے کا واقعہ : پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ کا اہم انکشاف
-
حکومت نے پیٹرول سستا، ڈیزل مہنگا کرنے کا اعلان کردیا



















































