بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

ملٹری پولیس کے جوانوں کی شہادت کی ذمہ داری کالعدم تنظیم نے قبول کرلی

datetime 2  دسمبر‬‮  2015 |

کراچی(نیوزڈیسک ) کالعدم تحریک طالبان پاکستان نے کراچی میں ملٹری پولیس پر حملے کی ذمہ داری قبول کرلی ہے۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز کراچی میں ملٹری پولیس کی گاڑی پر حملہ کرکے 2 فوجی اہلکاروں کو شہید کردیا گیا تھا۔ اس حوالے سے اب کالعدم تحریک طالبان نے اپنی ویب سائٹ پر جاری کیے گئے پیغام میں کل کے حملے کی ذمہ داری قبول کرلی ہے۔ پیغام میں بتایا گیا ہے کہ طالبان کی ایس ٹی ایف فورس کے کارندوں نے گزشتہ روز ملٹری پولیس کے اہلکاروں کو نشانہ بنایا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…