اسلام آباد(نیوز ڈیسک) بلدیاتی انتخابات میں جنرل کونسلر کی نشست پر یکساں ووٹ حاصل کرنے پر ٹاس پر فیصلہ ہوا جس میں تحریک انصاف کا امیدوار شکست کھاگیا جبکہ آزاد امیدوار جنرل کونسلر منتخب ہوگیا۔تفصیلات کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات میں یونین کونسل نمبر 32 کی وارڈ 6 سے پی ٹی آئی کے امیدوار کامران شہزاد اور آزاد امیدوار احتشام ستی نے 93، 93ووٹ حاصل کیے۔برابر ووٹوں کے بعد ریٹرننگ آفیسر کے دفتر میں دونوں امیدواران کی موجودگی میں ٹاس کرایا گیا جس میں آزاد امیدوار احتشام ستی کو کامیابی حاصل ہوگئی اور وہ جنرل کونسلر منتخب ہوگیا جبکہ پی ٹی آئی ایک نشست سے محروم ہوگئی۔
اسلام آباد بلدیاتی الیکشن ،قسمت نے تحریک انصاف کے امیدوار کا ساتھ نہ دیا،فیصلے سے ہکا بکا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عوام ہوشیار! یہ مشہور اینٹی بائیوٹک ہرگز استعمال نہ کریں، الرٹ جاری
-
پاکستان میں آئندہ ہفتے پیٹرول کی قیمتوں بارے اہم خبر
-
مشہور بالی ووڈ اداکار راجپال یادیو کو قید سنا دی گئی
-
،تحریکِ انصاف کے متعدد رہنمائوں کا پاکستان مسلم لیگ (ن)میں شمولیت کا اعلان
-
ہاسٹل میں قیام پذیر 4 طالبات کو سانپ نے ڈس لیا
-
حکومت کا پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کا فیصلہ
-
سرگودھا میں صغیر نامی شخص نے اپنی بیوی کی شادی اپنے ملازم کیساتھ رجسٹرڈ کروا دی
-
وسیم عباس نے صبا حمید سے 29 سال بعد طلاق کی وجہ بتا دی
-
لاہور میں ٹیوشن سینٹر سے بچی کی لاش ملنے کا واقعہ، والد کا تہلکہ خیز انکشاف
-
ملازمین کے لیے بڑی خوشخبری! 3 ہفتوں کی چھٹیوں کا شیڈول جاری
-
سعودی عرب نے پاکستان سمیت 7 ممالک کیلئے سیاحتی پیکج ویزا متعارف کرا دیا
-
بابر اعظم کو دوبارہ قیادت کیسے ملی، سرفراز احمد کا انکشاف
-
اینکر پرسن ریحان طارق 6 روزہ جسمانی ریمانڈ پر این سی سی آئی اے کے حوالے
-
رشتے کے تنازع پر خونریز تصادم، باپ بیٹے سمیت 6افراد جاں بحق



















































