بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

پاک فوج کے بعد پاکستانی عوام پر بھی اپنا فرض ادا کرنے کا وقت آگیا

datetime 2  دسمبر‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) کراچی میں ملٹری پولیس کو نشانے بنانے والے ملزموں کی گرفتاری کیلئے رینجرز نے 25لاکھ انعام کا اعلان کردیا۔ رینجرز حکام نے کہا ہے کہ کوئی بھی ملزمان سے متعلق معلومات فراہم کر کے ان تک رسائی کا ذریعہ بنے گا اسے 25 لاکھ انعام دیا جائے گا۔شہری رینجرز کی ہیلپ لائن 1101 پر کال یا ایس ایم ایس کر سکتے ہیں۔پتہ دینے والے کا نام صیغہ راز میں رکھا جائے گا،یاد رہے کہ گزشتہ روز کراچی میں تبت سنٹر کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ملٹری پولیس کے 2اہلکار شہید ہوگئے تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…